مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
باب من قال: المريض يومئ إيماء باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ مریض اشارے سے نماز پڑھے گا
حدیث نمبر: 2843
٢٨٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الوهاب (عن أيوب) (١) عن محمد بن سيرين: أنه كان يقول: المريض إذا لم يستطع السجود أومأ إيماء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن سیرین فرمایا کرتے تھے کہ جب مریض میں سجدہ کرنے کی طاقت نہ ہو تو وہ اشارے سے نماز پڑھے۔
حواشی
(١) زيادة في [أ، ب، جـ، د، ك].