حدیث نمبر: 2812
٢٨١٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الوهاب الثقفي عن عبيد اللَّه عن نافع قال: تربع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ عورت اپنے دائیں یا بائیں پاؤں کو پنڈلی اور ران سے باہر نکال کر بیٹھے گی۔
٢٨١٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الوهاب الثقفي عن عبيد اللَّه عن نافع قال: تربع.حضرت نافع فرماتے ہیں کہ عورت اپنے دائیں یا بائیں پاؤں کو پنڈلی اور ران سے باہر نکال کر بیٹھے گی۔