حدیث نمبر: 2810
٢٨١٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو خالد عن محمد بن عجلان عن نافع: أن صفية كانت تصلي وهي متربعة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت صفیہ نماز میں اپنے دائیں یا بائیں پاؤں کو پنڈلی اور ران سے باہر نکال کر بیٹھتی تھیں۔
٢٨١٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو خالد عن محمد بن عجلان عن نافع: أن صفية كانت تصلي وهي متربعة.حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت صفیہ نماز میں اپنے دائیں یا بائیں پاؤں کو پنڈلی اور ران سے باہر نکال کر بیٹھتی تھیں۔