مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2808
باب: عورت سجدہ کیسے کرے؟
المرأة كيف تكون في سجودها؟
حدیث نمبر: 2808
٢٨٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: إذا سجدت المرأة (فلتلزق) (١) بطنها بفخذيها ولا ترفع عجيزتها ولا تجافي كما يجافي الرجل.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ عورت جب سجدہ کرے تو اپنے پیٹ کو اپنی رانوں سے ملا کررکھے، وہ اپنی سرین کو بلند نہ کرے اور مردوں کی طرح جسم کو کشادہ نہ کرے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (فلتزق).