حدیث نمبر: 2802
٢٨٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الوهاب بن عطاء عن ابن جريج (عن عطاء) (١) قال: أسجد على ثوبي إذا آذاني الحر، فأما على ظهر رجل فلا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب مجھے گرمی تنگ کرے تو میں تو اپنے کپڑے پر سجدہ کرلیتا ہوں، البتہ کسی آدمی کی کمر پر سجدہ کرنا مجھے پسند نہیں۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2802
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2802، ترقيم محمد عوامة 2792)