مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
في الرجل يسجد على ثوبه من الحر والبرد باب: گرمی یا سردی کی بنا پر آدمی اپنے کپڑے پر سجدہ کر سکتا ہے
حدیث نمبر: 2800
٢٨٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا زيد بن (الحباب) (١) عن هشام بن (سعد) (٢) عن زيد بن أسلم قال: قلت لعطاء بن يسار: أسجد على ثوبي؟ قال: ثيابي مني.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زید بن اسلم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء بن یسار سے عرض کیا کہ کیا میں اپنے کپڑے پر سجدہ کرسکتا ہوں ؟ انہوں نے فرمایا کہ میرا کپڑا میرے جسم کا حصہ ہے۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (حباب).
(٢) في [أ، جـ، د، ك]: (سعيد).