مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
في الرجل يسجد على ثوبه من الحر والبرد باب: گرمی یا سردی کی بنا پر آدمی اپنے کپڑے پر سجدہ کر سکتا ہے
حدیث نمبر: 2799
٢٧٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا عيسى بن يونس عن عبد اللَّه بن مسلم قال: رأيت مجاهدًا في (المسجد) (١) الحرام في يوم حار بسط ثوبه فسجد عليه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن مسلم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد کو ایک گرمی کے دن مسجد حرام میں نماز پڑھتے دیکھا ، آپ نے اپنا کپڑا پھیلایا اور اس پر سجدہ کیا۔
حواشی
(١) في [ب، جـ]: (مسجد).