مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
في الرجل يسجد على ثوبه من الحر والبرد باب: گرمی یا سردی کی بنا پر آدمی اپنے کپڑے پر سجدہ کر سکتا ہے
حدیث نمبر: 2797
٢٧٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن فضيل عن الأعمش عن إبراهيم قال: قال عمر: إذا وجد أحدكم حر الأرض فليضع ثوبه (١) بينه وبين الأرض ثم ليسجد عليه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ جب تم میں سے کوئی زمین کی تپش سے پریشان ہو تو اپنا کپڑا رکھ کر اس پر سجدہ کرلے۔
حواشی
(١) في [ب] زيادة: (و).
(٢) منقطع؛ إبراهيم لا يروي عن عمر.