مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
في الرجل يسجد على ثوبه من الحر والبرد باب: گرمی یا سردی کی بنا پر آدمی اپنے کپڑے پر سجدہ کر سکتا ہے
حدیث نمبر: 2794
٢٧٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو معاوية عن الأعمش عن المسيب بن رافع عن زيد بن وهب عن عمر قال: إذا لم يستطع أحدكم (أن يسجد على الأرض) (١) من الحر والبرد فليسجد (على) (٢) ثوبه (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ جب تم میں سے کوئی شخص گرمی یا سردی کی وجہ سے زمین پر سجدہ نہ کرسکتا ہو تو اسے چاہئے کہ اپنے کپڑے پر سجدہ کرلے۔
حواشی
(١) زيادة من [جـ، ك].
(٢) في [أ، ب] زيادة: (طرف).