حدیث نمبر: 2792
٢٧٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: (نا)، ابن فضيل عن حصين عن هلال بن يساف عن (جعدة) (١) بن هبيرة: أنه رأى رجلًا يسجد وعليه مغفرة وعمامة قد غطى بهما وجهه فأخذ بمغفرته وعمامته (فألقاهما) (٢) من خلفه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ہلال بن یساف فرماتے ہیں کہ حضرت جعدہ بن ہبیرہ نے ایک آدمی کو دیکھا جس کے سر پر خود اور پگڑی تھی اور اس نے ان دونوں سے اپنے چہرے کو ڈھانپا ہوا تھا، حضرت جعدہ نے اس کے خود اور پگڑی کو پکڑ کر پیچھے پھینک دیا۔

حواشی
(١) في [هـ]: (جعد).
(٢) في [أ، ب، جـ]: (فألقاه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2792
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2792، ترقيم محمد عوامة 2782)