مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كره السجود على كور العمامة باب: جن حضرات کے نزدیک عمامہ کے پیچ پر سجدہ کرنا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 2791
٢٧٩١ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن ابن (علاثة) (١): أن عمر بن عبد العزيز قال لرجل: لعلك (ممن) (٢) يسجد على كور العمامة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن عبد العزیز نے ایک آدمی سے فرمایا کہ شاید تم ان لوگوں میں سے ہو جو عمامہ پر سجدہ کرتے ہیں !
حواشی
(١) في حاشية [ب]: (محمد).
(٢) في [أ، هـ]: فيمن).