مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كره السجود على كور العمامة باب: جن حضرات کے نزدیک عمامہ کے پیچ پر سجدہ کرنا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 2790
٢٧٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن هشام عن أبيه في المعتم قال: يمكن جبهته من الأرض.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ عمامہ باندھے ہوئے شخص کے بارے میں فرماتے ہیں کہ وہ اپنی پیشانی زمین سے لگائے گا۔