مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كره السجود على كور العمامة باب: جن حضرات کے نزدیک عمامہ کے پیچ پر سجدہ کرنا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 2788
٢٧٨٨ - [حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن (يزيد بن إبراهيم) (١) عن ابن سيرين: أنه كره السجود على كور العمامة] (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین اس بات کو ناپسند خیال فرماتے تھے کہ عمامے کے پیچ پر سجدہ کیا جائے۔
حواشی
(١) في حاشية [ب]: (هو التستري).
(٢) سقط من: [أ، جـ، ك] هذا الخبر