مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كره السجود على كور العمامة باب: جن حضرات کے نزدیک عمامہ کے پیچ پر سجدہ کرنا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 2786
٢٧٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن الزبير بن عدي عن إبراهيم قال: أبرز جبيني أحب إليّ.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ پیشانی کو کھلا رکھنا مجھے زیادہ پسند ہے۔