مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كره السجود على كور العمامة باب: جن حضرات کے نزدیک عمامہ کے پیچ پر سجدہ کرنا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 2784
٢٧٨٤ - [حدثنا] أبو بكر قال: نا حماد بن خالد عن معاوية بن صالح عن عياض بن عبد اللَّه القرشي قال: رأى النبي ﷺ (رجلا) (١) يسجد على كور العمامة فأومأ بيده أن ارفع عمامتك (فأومأ إلى جبهته) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عیاض بن عبد اللہ قرشی فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی کو دیکھا جو عمامے کے پیچ پر سجدہ کررہا تھا، آپ نے اسے ہاتھ سے اشارہ کرکے فرمایا کہ اپنا عمامہ بلند کرلو۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ، ك].
(٢) سقط من: [د].