مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كره السجود على كور العمامة باب: جن حضرات کے نزدیک عمامہ کے پیچ پر سجدہ کرنا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 2782
٢٧٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن علية عن أيوب عن نافع قال: كان ابن عمر لا يسجد على كور العمامة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما عمامے کے پیچ پر سجدہ نہیں کرتے تھے۔