مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كره السجود على كور العمامة باب: جن حضرات کے نزدیک عمامہ کے پیچ پر سجدہ کرنا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 2780
٢٧٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سكن بن أبي كريمة عن محمد بن عبادة عن محمود بن ربيع عن عبادة بن الصامت: أنه كان إذا قام إلى الصلاة (حسر العمامة) (١) عن جبهته (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمود بن ربیع کہتے ہیں کہ حضرت عبادہ بن صامت جب نماز کے لئے کھڑے ہوتے تو اپنے عمامے کو اپنی پیشانی سے پیچھے کھسکا لیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) تكررت في [جـ].
(٢) مجهول، لحال محمد بن عبادة، أخرجه البيهقي ٢/ ١٠٥، والبخاري في التاريخ ١/ ١٧٥.