مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
في الرجل يسجد ويداه في ثوبه باب: اس آدمی کا بیان جو سجدہ کرے اور اس کے ہاتھ اس کے کپڑے میں ہوں
حدیث نمبر: 2764
٢٧٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: (نا) أبو أسامة عن هشام عن الحسن قال: (إن) (١) أصحاب النبي ﷺ يسجدون وأيديهم في ثيابهم، ويسجد الرجل منهم على عمامته (٢).مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ اس حال میں سجدہ کرتے تھے کہ ان کے ہاتھ ان کے کپڑوں میں ہوتے تھے، اور ان میں سے بعض حضرات عمامے پر سجدہ کرلیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].