مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
في الرجل يسجد ويداه في ثوبه باب: اس آدمی کا بیان جو سجدہ کرے اور اس کے ہاتھ اس کے کپڑے میں ہوں
حدیث نمبر: 2763
٢٧٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: (نا) وكيع عن محل قال: رأيت إبراهيم لا يخرج يديه من المستقة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محل فرماتے ہیں کہ میں نے ابراہیم کو دیکھا کہ انہوں نے نماز میں اپنے ہاتھ چادر سے باہر نہیں نکالے۔