مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
في الرجل يسجد ويداه في ثوبه باب: اس آدمی کا بیان جو سجدہ کرے اور اس کے ہاتھ اس کے کپڑے میں ہوں
حدیث نمبر: 2762
٢٧٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن إسرائيل عن أبي إسحاق قال: كان علقمة ومسروق يصلون في برانسهم ومستقاتهم، ولا يخرجون أيديهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ اور حضرت مسروق اپنی چادروں اور جبوں میں نماز پڑھا کرتے تھے اور اپنے ہاتھ اس سے باہر نہیں نکالتے تھے۔