مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
في الرجل يسجد ويداه في ثوبه باب: اس آدمی کا بیان جو سجدہ کرے اور اس کے ہاتھ اس کے کپڑے میں ہوں
حدیث نمبر: 2761
٢٧٦١ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن موسى بن نافع قال: رأيت سعيد بن جبير يصلي في برنس ولا يخرج يديه منه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت موسیٰ بن نافع کہتے ہیں میں نے دیکھا کہ حضرت سعید بن جبیر نے چادر میں نماز پڑھی اور اپنے ہاتھ اس سے باہر نہیں نکالے۔