حدیث نمبر: 2760
٢٧٦٠ - [حدثنا أبو بكر قال: نا محمد بن (أبي) (١) عدي عن حميد (قال) (٢): قال: رأيت الحسن يلبس أنبجانيًا في الشتاء (يصلي فيه) (٣)، ولا يخرج يديه منه] (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حمید فرماتے ہیں کہ میں نے حسن کو دیکھا کہ انہوں نے سردیوں میں مقام منبج کی بنی ہوئی چادر میں نماز پڑھی اور اپنے ہاتھ اس چادر سے باہر نہیں نکالے۔

حواشی
(١) سقط من: [د، هـ].
(٢) سقط من: [ب، جـ، ك].
(٣) زيادة في [جـ، ك].
(٤) سقط من: [أ] الخبر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2760
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2760، ترقيم محمد عوامة 2750)