مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
في الرجل يسجد ويداه في ثوبه باب: اس آدمی کا بیان جو سجدہ کرے اور اس کے ہاتھ اس کے کپڑے میں ہوں
حدیث نمبر: 2758
٢٧٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن يونس عن الحسن: أنه كان يسجد في طيلسانه.مولانا محمد اویس سرور
یونس فرماتے ہیں کہ حسن اپنی چادر میں سجدہ کررہے تھے۔