مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2741

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ سجدہ میں ہاتھوں کو قبلہ رخ رکھنا چاہئے

من كان يقول: إذا سجد فليوجه يديه إلى القبلة

حدیث نمبر: 2741
٢٧٤١ - حدثنا أبو معاوية عن عبيد اللَّه بن عمر عن عبد الرحمن بن القاسم عن حفص بن عاصم قال: من السنة في الصلاة أن يبسط كفيه، ويضم أصابعه ويوجههما مع وجهه إلى القبلة (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حفص بن عاصم فرماتے ہیں کہ سنت یہ ہے کہ آدمی نماز میں اپنی ہتھیلیوں کو کھلا رکھے اور انگلیوں کو ملا کر رکھے اور ہتھیلیوں اور انگلیوں کا رخ قبلہ کی طرف رکھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2741
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل.
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 2698، ترقيم محمد عوامة: 2731»