مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2725
باب: جن حضرات کے نزدیک مسجود میں ناک زمین پر لگا نا ضروری نہیں
من رخص في ترك السجود على الأنف
حدیث نمبر: 2725
٢٧٢٥ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر في رجل لم يسجد على أنفه قال: يجزئه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر اس شخص کے بارے میں جس کی ناک دورانِ سجدہ زمین پر نہ لگے فرماتے ہیں کہ اس کا سجدہ کافی ہے۔