مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2711

باب: سجدے میں ہتھیلیوں کو زمین پر لگانا چاہئے

ما يسجد عليه من اليد أي موضع هو؟

حدیث نمبر: 2711
٢٧١١ - حدثنا عبيد اللَّه عن إسرائيل عن أبي (العنبس) (١) عن أبي البختري قال: إذا سجدت فانصب قدميك.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو بختری فرماتے ہیں کہ جب تم سجدہ کرو تو اپنے پاؤں کو کھڑا رکھو۔

حواشی
(١) في [أ]: (العبيس).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2711
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 2701»