مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2703
باب: سجدے میں ہتھیلیوں کو زمین پر لگانا چاہئے
ما يسجد عليه من اليد أي موضع هو؟
حدیث نمبر: 2703
٢٧٠٣ - حدثنا هشيم قال: أخبرنا مغيرة عن إبراهيم قال: أعظم السجود على الراحتين والركبتين وصدر القدمين.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ سب سے اعلیٰ سجدہ وہ ہے جو دونوں ہتھیلیوں، گھٹنوں اور پاؤں کے اگلے حصوں پر کیا جائے۔