مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
ما يسجد عليه من اليد أي موضع هو؟ باب: سجدے میں ہتھیلیوں کو زمین پر لگانا چاہئے
حدیث نمبر: 2701
٢٧٠١ - حدثنا وكيع عن شعبة عن أبي إسحاق قال: سمعت البراء بن عازب يقول: السجود على إلية الكفين (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت براء بن عازب فرماتے ہیں کہ سجدہ ہتھیلیوں کے پر گوشت حصہ پر ہوتا ہے۔