مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2699
باب: سجدے میں ہاتھ کی انگلیوں کو پھیلانے اور بچھانے کا حکم
في الرجل يضم أصابعه في السجود
حدیث نمبر: 2699
٢٦٩٩ - حدثنا وكيع قال: (١) سفيان يفرج بين أصابعه في الركوع، ويضم في السجود.مولانا محمد اویس سرور
حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ حضرت سفیان رکوع میں انگلیوں کو کھلا اور سجدہ میں ملا کر رکھتے تھے۔
حواشی
(١) زيادة في [هـ]: (كان).