مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26936

باب: تصویروں والے تکیے پر ٹیک لگانا کیسا ہے؟

الرجل يتكئ على (المرافق) المصورة

حدیث نمبر: 26936
٢٦٩٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن يمان عن عثمان بن الأسود عن عكرمة (ابن) (١) خالد قال: لا بأس بالصورة إذا كانت توطأ.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عکرمہ بن خالد فرماتے ہیں کہ بچھائی جانے والی چیز پر تصویر کے ہونے میں کوئی حرج نہیں۔

حواشی
(١) في [ز]: (عن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26936
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 25804»