مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26924
باب: تشہد کی انگلی میں یا درمیانی انگلی میں انگوٹھی پہننے کا بیان
في الخاتم في السبابة والوسطى
حدیث نمبر: 26924
٢٦٩٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ليث قال: كان إبراهيم يكرهه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم نے اسے مکروہ قرار دیا ہے۔