مصنف ابن ابي شيبه
كتاب اللباس
في الخاتم في السبابة والوسطى باب: تشہد کی انگلی میں یا درمیانی انگلی میں انگوٹھی پہننے کا بیان
حدیث نمبر: 26924
٢٦٩٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ليث قال: كان إبراهيم يكرهه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم نے اسے مکروہ قرار دیا ہے۔