مصنف ابن ابي شيبه
كتاب اللباس
في القزع يكون (على) رؤوس الصبيان باب: بچوں کے سروں پر کچھ بال بلا مونڈے چھوڑنے کا بیان
حدیث نمبر: 26912
٢٦٩١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن موسى بن عبيدة عن أبي سلام قال: دخلت على عائشة وفي رأسي قزعٌ، فأمرت به فجُزّ أو حلق (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سلام فرماتے ہیں کہ میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوا ، میرے سر کا کچھ حصہ مونڈا ہوا تھا انہوں نے فرمایا کہ سارا سر مونڈو۔