مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26909
باب: بچوں کے سروں پر کچھ بال بلا مونڈے چھوڑنے کا بیان
في القزع يكون (على) رؤوس الصبيان
حدیث نمبر: 26909
٢٦٩٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شبابة قال: حدثنا شعبة عن عبد اللَّه بن دينار عن ابن عمر قال: نهى رسول اللَّه ﷺ عن القزع (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سرپر کچھ بال بلا مونڈے چھوڑنے سے منع فرمایا ہے۔