مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26904
باب: دانتوں پر سونا چڑھانے کا بیان
في شد الأسنان بالذهب
حدیث نمبر: 26904
٢٦٩٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد قال: (حدثنا) (١) حماد قال: رأيت (ثابتًا) (٢) البناني مشدود الأسنان بذهب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ثابت بنانی کو دیکھا انہوں نے اپنے دانتوں کو سونے سے باندھ رکھا تھا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (أخبرنا).
(٢) في [أ، ح، ط]: (ثابت).