حدیث نمبر: 26894
٢٦٨٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن عون عن ابن سيرين قال] (١): كانوا يكرهون زي الرجال (للنساء) (٢) وزي النساء للرجال.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ پہلے مردوں کے لئے عورتوں کی مشابہت اور عورتوں کے لئے مردوں کی مشابہت کو ناپسند کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [جـ].
(٢) في [ط]: (بالنساء).