حدیث نمبر: 26892
٢٦٨٩٢ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ميمون أبي عبد اللَّه عن الضحاك بن مزاحم أنه كره ركوب النساء السروج] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت میمون بن ابی عبد اللہ، حضرت ضحاک بن مزاحم کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ و ہ عورتوں کے زینوں پر سوار ہونے کو مکروہ سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [ح].