مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26883
باب: چیتوں (کی کھالوں) پر سوار ہونے کے بارے میں
في ركوب النمور
حدیث نمبر: 26883
٢٦٨٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن ابن عون قال: ذكر عند محمد جلود النمور فقال: إنما يكره أن يصلى عليها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضر ت محمد کے ہاں چیتوں کی کھالوں کا ذکر ہوا تو انہوں نے فرمایا : ان پر صرف نماز پڑھنا مکروہ ہے۔