مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26880
باب: چیتوں (کی کھالوں) پر سوار ہونے کے بارے میں
في ركوب النمور
حدیث نمبر: 26880
٢٦٨٨٠ - قال ابن سيرين: فكان معاوية لا يتهم في الحديث على رسول اللَّه ﷺ (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین کہتے ہیں۔ حضرت معاویہ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث کے بارے میں متہم نہیں کیا جاسکتا۔