مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26877

باب: سرخ بچھونوں اور سرخ زینوں پر سوار ہونا

في الركوب في (المياثر) الحمر والرحائل الحمر

حدیث نمبر: 26877
٢٦٨٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن (حفص) (١) قال: أخبرنا الماجشون عبد العزيز بن عبد اللَّه عن يعقوب بن عتبة بن المغيرة بن الأخنس قال: ⦗٩٩⦘ رأيت السائب ابن أخت (النمر) (٢) (يركب) (٣) بالميثرة الحمراء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت یعقوب بن عتبہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سائب بن اخت نمر کو سرخ بچھونے پر سوار دیکھا۔

حواشی
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (حصين).
(٢) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (نحر).
(٣) في [أ، ح]: (تركب)، وسقط من: [ط].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26877
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 25751»