مصنف ابن ابي شيبه
كتاب اللباس
في الركوب في (المياثر) الحمر والرحائل الحمر باب: سرخ بچھونوں اور سرخ زینوں پر سوار ہونا
حدیث نمبر: 26874
٢٦٨٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مبارك عن هارون (١) عن ابن سيرين أن الأشعري أتي بدابة عليها صفة أرجوان فأمر أن تنزع (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین سے روایت ہے کہ حضرت اشعری کے پاس ایک جانور لایا گیا جس پر سرخ رنگ کا سائبان تھا۔ چناچہ آپ نے حکم دیا اور وہ اتار دیا گیا۔
حواشی
(١) في [ز]: زيادة (عن إبراهيم)، وصوابه: (بن إبراهيم).
(٢) منقطع؛ ابن سيرين لم يسمع من الأشعري.