مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26872

باب: سرخ بچھونوں اور سرخ زینوں پر سوار ہونا

في الركوب في (المياثر) الحمر والرحائل الحمر

حدیث نمبر: 26872
٢٦٨٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن واصل عن المعرور عن حذيفة أن عمر رأى امرأة على رحلها (سيور) (١) (حمر) (٢) قال: فأمرني أن أقطعها، قال: (قلت) (٣): (إنه) (٤) (خشب) (٥) (فتركها) (٦) (٧).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عمر نے ایک عورت کو دیکھا کہ اس کی زین پر سرخ تسمے تھے۔ راوی کہتے ہیں ۔ چناچہ آپ نے مجھے ان کو کاٹنے کا حکم دیا۔ راوی کہتے ہیں۔ میں نے عرض کیا۔ یہ لکڑی ہے۔ تو پھر آپ نے ان کو چھوڑ دیا۔

حواشی
(١) في [جـ]: (سور)، وفي [ط]: (سوار)، وفي [ز]: (ستور)، وفي [هـ]: (سوداء).
(٢) في [أ، ح]: (أحمرا)، وفي [ط]: (أحمر)، وفي [هـ]: (حمراء).
(٣) في [جـ، ز]: (فقلت).
(٤) في [جـ، ز]: (إنها).
(٥) في [ط]: (خشبة).
(٦) في [أ]: (فتركتها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26872
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 25746»