مصنف ابن ابي شيبه
كتاب اللباس
في واصلة الشعر بالشعر باب: بال جوڑنے والی اور بال جڑوانے والی کے بارے میں
حدیث نمبر: 26867
٢٦٨٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: لا بأس (بالعقصة) (١) توضع وضعًا.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ اس جوڑے میں کوئی حرج نہیں ہے جو اوپر رکھا جاتا ہے۔
حواشی
(١) في [ط]: (القصعة).