مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26862
باب: بال جوڑنے والی اور بال جڑوانے والی کے بارے میں
في واصلة الشعر بالشعر
حدیث نمبر: 26862
٢٦٨٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن رزين (قال) (١): سمعت فاطمة بنت علي بن أبي طالب تقول: لعن رسول اللَّه ﷺ واصلة الشعر بالشعر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت فاطمہ بنت علی بن ابی طالب رحمہا اللہ سے روایت ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بالوں کے ساتھ بال جوڑنے والی پر لعنت فرمائی۔
حواشی
(١) في [ز]: (قا).