حدیث نمبر: 26855
٢٦٨٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا كثير بن (هشام) (١) قال: حدثنا جعفر بن برقان (عن الزهري) (٢) عن سالم عن أبيه قال: نهى رسول اللَّه ﷺ عن (لبستين) (٣): الصماء، وهو: أن يلتحف (في الثوب) (٤) (الواحد) (٥) يرفع جانبه عن ⦗٩٢⦘ (منكبيه) (٦) ليس عليه ثوب غيره، (و) (٧) يحتبي (الرجل) (٨) بالثوب الواحد ليس بين فرجه وبين السماء شيء -يعني سترًا- (٩).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سالم، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جو لباسوں سے منع کیا۔ الصماء ۔ وہ یہ ہوتا ہے کہ آدمی ایک کپڑے میں لپٹ جائے اور اس کو دو جانب، اپنے کندھوں سے اٹھا لے اور اس پر اس کے علاوہ کوئی کپڑا نہ ہو۔ یا آدمی ایک کپڑے سے اپنی کمر اور پنڈلی کو اس طرح باندھے کہ اس کی شرمگاہ اور آسمان کے درمیان کچھ پردہ نہ ہو۔

حواشی
(١) في [أ، ط]: (شهام).
(٢) سقط من: [ع].
(٣) في [جـ]: (لبستان).
(٤) في [ز]: (بالثوب).
(٥) سقط من: [أ، ح، ط].
(٦) في [ط، هـ]: (منكبه).
(٧) في [جـ، ز]: (أو).
(٨) في [ط]: (الحرب).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26855
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف منقطع، جعفر ضعيف في الزهري وبيّن عدم سماعه للحديث منه كما عند النسائي، والحديث أخرجه النسائى ٧/ ٢٦١، والعقيلي ١/ ١٨٤، والروياني (١٤٠٧)، وابن عبد البر في التمهيد ١٢/ ١٧٠.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26855، ترقيم محمد عوامة 25729)