حدیث نمبر: 26853
٢٦٨٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير وأبو أسامة عن (سعد) (١) بن سعيد عن عمرة عن عائشة قالت: نهى رسول اللَّه ﷺ عن لبستين: (٢) اشتمال الصماء والاحتباء في ثوب واحد وأنت (مفض) (٣) بفرجك (٤) (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو طرح کے لباس سے منع فرمایا۔ چادر وغیرہ کو مکمل نیچے کو لٹکانا اور ایک کپڑے سے یوں اپنی کمر اور پنڈلی کو باندھنا کہ تمہاری شرمگاہ آسمان کی طرف کھلی ہو۔
حواشی
(١) في [هـ]: (سعيد).
(٢) في [ط، هـ]: زيادة (عن).
(٣) في [جـ]: (مفضي).
(٤) في [هـ]: زيادة (إلى السماء).