مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2684

باب: جن حضرات کے نزدیک سجدے کے دوران کہنیوں کو زمین پر ٹیکتا جائز ہے

من رخص أن يعتمد بمرفقيه

حدیث نمبر: 2684
٢٦٨٤ - حدثنا يزيد بن هارون عن ابن عون قال: قلت لمحمد: الرجل يسجد يعتمد بمرفقيه على ركبتيه، (فقال) (١): ما أعلم به بأسًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عون کہتے ہیں کہ میں نے محمد سے کہا کہ کیا آدمی سجدہ کرتے ہوئے اپنی کہنیوں سے گھٹنوں پر سہارا لے سکتا ہے ؟ فرمایا میں اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتا۔

حواشی
(١) في [جـ، ك]: (قال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2684
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 2674»