حدیث نمبر: 26836
٢٦٨٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن عبد الرحمن بن يزيد عن مكحول قال: كان في ترس النبي ﷺ كبش مصور فشق ذلك (عليه) (١)، فأصبح وقد ذهب اللَّه به (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ڈھال میں ایک مصور مینڈھا تھا۔ پس یہ بات آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر شاق تھی۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صبح کی تو اللہ تعالیٰ نے اس کو مٹا دیا تھا۔
حواشی
(١) ساقطة في: [ح].