حدیث نمبر: 26835
٢٦٨٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (زيد) (١) بن (الحباب) (٢) عن حسين بن ⦗٨٥⦘ واقد عن (ابن بريدة) (٣) عن أبيه قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "لا تدخل الملائكة بيتًا فيه كلب" (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن بریدہ، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” ایسے گھر میں فرشتے داخل نہیں ہوتے جس میں کتا ہو۔ “
حواشی
(١) في [ط]: (يزيد).
(٢) في [أ، جـ، ز، ط]: (حباب).
(٣) في [أ، ب، جـ، س، ط، هـ]: (أبي بردة)، وتقدم الخبر في ٥/ ٤١٠ برقم [٢١١٣٧].