مصنف ابن ابي شيبه
كتاب اللباس
من كان يحلي سيفه بالحديد باب: جو لوگ اپنی تلوار کو لوہے سے مزین کرتے ہیں
حدیث نمبر: 26824
٢٦٨٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شريك عن مخارق عن طارق قال: خطبنا علي، وعليه سيف حليته من حديد (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت طارق سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضر ت علی رضی اللہ عنہ نے ہمیں خطبہ ارشاد فرمایا اور ان پر ایک تلوار تھی جس کا زیور لوہے کا تھا۔